بغداد(این این آئی)عراق میں ایک شدت پسند گروپ حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے ناپسندیدہ شخص انٹیلی جنس چیف مصطفیٰ الکاظمی کو وزیراعظم نامزد کیا گیا تو حزب اللہ پورے عراق کو جنگ کی آگ میں جھونک دے گی۔
تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔دوسری جانب نیتن یاھو کو اپنے سیاسی حریف اور سابق آرمی چیف جنرل بینی گینٹز کی جماعت بلیو اور وائٹ سے…
صنعاء (این این آئی)یمن کی آئینی فوج نے مشرق صنعاء کے نھم کے محاذ پر لڑائی کے دوران حوثی ملیشیا کے قبضے سے ایرانی ساختہ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیاہے۔
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ریاست واشنگٹن میں محکمہ صحت کے حکام نے کہاہے کہ کرونا وائرس کا شکار ایک 70 سالہ شخص انتقال کرگیا جس کے بعد کرونا وائرس سے امریکا میں ہلاک
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کے پہلے کیس کی اطلاع دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی کہ اس مہلک وائرس کا شکار ہونے والا شخص مملکت کا شہری ہے۔
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ غیر ملکی طاقت سے پاکستان کے شہروں کو تباہ کرنے کا مطالبہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ پاکستان سے وفادار نہیں ہیں۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ غیر ملکی طاقت…