چیئرمین نیب نے میر شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر لینے کا نوٹس لے لیا

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر لینے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا نوٹس لے لیا۔

ٹیلی نار پاکستان نے فائیو جی کا کامیاب ٹیسٹ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)ٹیلی نار پاکستان نے فائیو جی کا کامیاب ٹیسٹ کرلیا۔ سی ای او عرفان و ہاب نے بتایاکہ ٹیلی نار فائیو جی کی سپیڈ پاکستان میں سب سے بہتر سپیڈ ہے، ٹیکنالوجی کا استعمال بے شمار شعبہ جات میں کیا جاسکتا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ، 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے…

 راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس

پاک افغان سرحدی پٹی پہ کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے لیویز فورس کی کڑی نگرانی

نوکنڈی(این این آئی)نوکنڈی سے متحصل پاک افغان سرحدی پٹی پہ کورونا وائرس کی پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے لیویز فورس کی کڑی نگرانی،غیر قانونی داخلے پہ 14افغانی باشندے گرفتار کرلیا گیا

بلوچستان میں صنعتی و اقتصادی ترقی کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ،فرمان زرکون

کوئٹہ /اسلام آباد( این این آئی)بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے گزشتہ روز اسلام آباد میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیراہتمام سی پیک اور اسپیشل اکنامک زونز کے فریم ورک کے تحت صنعتی تعاون کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں…

اگر کسی نے مدارس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو ہم وہ آنکھ نکال لیں گے، مولانا عطا الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر وسینیٹر مولانا عطا الرحمن نے کہا کہ اگر کسی نے مدارس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو ہم وہ آنکھ نکال لیں گے، طلبا خود کو علم کے اسلحے سے لیس کر لیں اسلام دشمن…