زرعی شعبے میں جدید تحقیق، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے فی ایکڑ پیداوار میں…

 اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ زرعی شعبے میں جدید تحقیق، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے، پیداواری لاگت بڑھنے سے زرعی شعبہ متاثر ہوا ہے، زرعی…

اپوزیشن لیڈر کو پارٹی خود واپس بلا رہی ہے اس پر شہباز شریف کو شرم کر نی چاہیے ،شیخ رشید احمد

راولپنڈی(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو پارٹی خود واپس بلا رہی ہے اس پر شہباز شریف کو شرم کر نی چاہیے ،شہباز شریف واپس نہ آئے تو (ن)لیگ میں مزید گروپنگ ہوگی

وزیراعظم سے گور نر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ، سندھ کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جس میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصاً شہر قائد میں وفاقی حکومت کی جانب سے حال ہی میں مکمل کیے جانے والے اور جاری ترقیاتی منصوبوں…

جنسی زیادتی روکنے کے لیے خصوصی عدالتیں اور خصوصی پولیس اسٹیشن اس حوالے سے قائم کئے جائیں، اسلامی…

اسلام آباد (این این آئی) اسلامی نظریاتی کونسل نے سفارشات پیش کی ہیں کہ جنسی زیادتی روکنے کے لیے خصوصی عدالتیں اور خصوصی پولیس اسٹیشن اس حوالے سے قائم کئے جائیں،ایف آر آئی کے اندراج میں تاخیر رہی ہیں ،لوکل سطح پر خصوصی سیل بھی قائم کئے…

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب خلاف ضابطہ تقرریاں عمل در آمد کیس نمٹا دیا

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب خلاف ضابطہ تقرریاں عمل در آمد کیس نمٹا دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے کہاہے کہ نیب کے متاثرہ ملازمین داد رسی کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع کریں ،سپریم کورٹ نیب کا سپروائزر نہیں، نیب کس کو رکھے…

اسلام آباد پولیس کی کارروائی،دو ملزمان گرفتار ،قبضہ سے پسٹل اور ایمونیشن بر آمد

اسلام آباد (این این آئی)ایس پی سٹی سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر تھانہ بھارکہو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسامہ اور فریال نامی دوملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ دو پسٹل و ایمونیشن برآمد کرلئے

معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کی وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی میں وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ سے ملاقات کی جس میں متبادل اور قابل تجدید توانائی پالیسی پر اٹھائے گئے سندھ حکومت کے متعدد اعتراضات کو دور کرنے پر…

مہاجرین کے ساتھ نازیوں والا سلوک کیوں؟ ترک صدر کا سوال

انقرہ(این این آئی)ترک صدر نے یونانی سرحدی محافظوں پر الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ ترکی سے یورپی یونین داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو واپس دھکیلنے کے لیے نازیوں والا طریقہ کار اختیار کیے ہوئے ہیں۔