(آج)ایک دن کیلئے دونوں ممالک کے درمیان سرحد کھول دی جائے ، چین کی پاکستان سے درخواست

اسلام آباد (این این آئی)چین نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ (آج)جمعہ27 مارچ کو ایک دن کیلئے دونوں ممالک کے درمیان سرحد کھول دی جائے تا کہ کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے طبی اشیا پہنچائی جاسکیں۔

میٹروپولیٹین کارپوریشن، سی ڈے اے اور اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شہر میں کلورین،بلیچ واش اور…

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے میٹروپولیٹین کارپوریشن، سی ڈے اے اور اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شہر میں کلورین،بلیچ واش اور سپرے کا آغاز کر دیا گیا

سینیٹر رحمان ملک کا حکومت سے فوری طور پر کرفیو لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمان ملک نے حکومت سے فوری طور پر کرفیو لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس قومی سلامتی کا مسئلہ ہے،کورونا وائرس پر سیاست اور الزام تراشی کوئی کھیل نہیں ہونا…

عوام کرونا وائرس جیسے وبائی مرض سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر کو اپنائیں،سردارکمال خان بنگلزئی

کوئٹہ(این این آئی)ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے بلوچستان کے تمام عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا وائرس جیسے وبائی مرض سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر کو اپنائیں اور اپنے فیملی، رشتے داروں اور اہل…

کرونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے چین ،جنوبی کوریا کے تجربات سے استفادہ کیا جائیگا،سول اور عسکری…

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور اس کی روک تھام کے لئے جاری اور مجوزہ اقدامات کا…

معاشی پیکیج،پیٹرولیم مصنوعات اگلے 3 ماہ میں مزید سستی ہوں گی، مشیر خزانہ کاا علان

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وزیراعظم کے اعلان کردہ معاشی پیکیج کے حوالے سے کہا ہے کہ سوا کھرب روپے کے پیکیج میں کم آمدنی اور کاروباری افراد کو سہولت دی جائیگی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہوں گی،