کروناکی آڑ میں حوثیوں نے اقوام متحدہ کے امن مشن کے سربراہ کو یرغمال بنا لیا
صنعاء (این این آئی)یمن میں الحدیدہ کے علاقے میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے مقرر کردہ امن مشن کے سربراہ اور سابق بھارتی جنرل ابھیجیت کو کرونا کے شبے میں یرغمال بنا لیا ہے۔
