کراچی (این این آئی)کراچی میں حکومت کی جانب سے مساجد میں نماز کے اجتماع کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے پیس اماموں اور مساجد کے ٹرسٹیز کے خلاف مختلف تھانوں میں 30 سے زائد مقدمات درج کرکے گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر کی تردید کردی گئی۔سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں غیر ملکی ٹی وی کی خبر کی تردید کی ۔
کراچی(این این آئی )ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے درست منصوبہ بندی نہ کی گئی تو مئی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر سے کم نہیں ملے گا۔
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کرونا سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اپناناہرفردکی ذمہ داری ہے۔
کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ میر ا جی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہائوس‘ کے باہر واک کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔