کرونا وائرس کی ماسکو پر یلغار، دارالحکومت سے لوگوں کی نقل مکانی

ماسکو(این این آئی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں کرونا وائرس نے ایک نیا حملہ کیا ہے جس کے بعد حکومت کی طرف سے گھروں میں رہنے کے احکامات کے برخلاف لوگوں کی بڑی تعداد کو وہاں سے نکلتے دیکھا گیا ہے۔

ڈھاڈر میں لاک ڈاون کے چھٹے دن کے موقع پر بھی تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند رہے

بولان(این این آئی)ڈھاڈر میں لاک ڈاون کے چھٹے دن کے موقع پر بھی تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند رہے،ایس ایچ او ڈھاڈر نزیر احمد سیال نے ڈھاڈر سی آئی اے کے اہلکاروں محمدیاسین جتوئی، ارشاد احمد اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ رندعلی بازار میں غیر…

نوکنڈی،سنجرانی اور سمالانی قبیلے کے درمیان مائنز تنازعے کا تصفیہ،دونوں فریقین کو گلے ملا کر شیر وشکر…

نوکنڈی(این این آئی)سنجرانی اور سمالانی قبیلے کے درمیان مائنز تنازعے کا تصفیہ،دونوں فریقین کو گلے ملا کر شیر وشکر کردیا گیا چیکندگ مائنز پہ میر حاجی عبدالروف سمالانی اور میر مدد خان سنجرانی حاجی بشیر احمد باروزئی کے درمیان تنازعہ چل رہا تھا

میر ریاض شاہوانی کیخلاف درج جھوٹی ایف آئی آر خارج نہ کی گئی تو پیپلزپارٹی کے کارکن بھر پور احتجاج…

کوئٹہ( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک، جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنما قبائلی شخصیت میر ریاض شاہوانی کے خلاف…