ایک مہینے تک پاکستان کے تیار کردہ وینٹیلیٹرز اور کورونا ٹیسٹنگ کٹس استعمال کے لیئے دستیاب ہوجائینگی،…
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مہینے تک پاکستان کے تیار کردہ وینٹیلیٹرز اور کورونا ٹیسٹنگ کٹس استعمال کے لیئے دستیاب ہوجائینگی۔
