وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ حکومت پر تنقید کرنے والے صرف اخباری بیانات تک محدود ہیں

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ حکومت پر تنقید کرنے والے صرف اخباری بیانات تک محدود ہیں انہیں چاہیے کہ صوبائی حکومت کے عملی اقدامات پر تنقید کی بجائے صوبائی حکومت کی بےمثال کارکردگی

سبی اسٹیڈیم میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے غریب دیہاڑی دار اور معذور 1000 مرد و خواتین میں راشن…

سبی:۔انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں آج یہاں سبی اسٹیڈیم میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے غریب دیہاڑی دار اور معذور 1000 مرد و خواتین میں راشن تقسیم کیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل کی سربراہی میں تحصیل آفس میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد…

کوہلو۔ اسسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل کی سربراہی میں تحصیل آفس میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تحصیلدار عبدالصمد مری،پٹواری احمد شاہ مری،میونسپل کمیٹی کے آفیسر جلال مری،پی آر اومحمد طاہر مری سمیت ضلعی آفیسروں اور…

ملک کی سلامتی، سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کے دور ہ کے موقع پر آئی ایس آئی کی خدمات اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ ملک کی سلامتی، سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔