لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی کرپشن، آٹاچینی چوری، نااہلی اور نالائقی سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے
راولپنڈی: بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے‘مچھ میں ‘5 جوان اور ایک سویلین ڈرائیور شہید ہوا‘شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار احسان اللہ، نائک زبیر خان، نائک اعجاز احمد،…
کوئٹہ،تاحال ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان نہیں کیا
کوئٹہ،وزیراعلی بلوچستان ٹرانسپورٹ کھلنے کا اعلان خود کریں گے،ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ،ٹرانسپورٹ کی بحالی کے حوالے سے مشاورت جاری ہے،لیاقت شاہوانی
کراچی : پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ سجل علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ ہر بار کی طرح دلکش نظر آرہی ہیں۔
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مساجد کے ساتھ ایک رویہ اور بازاروں مارکیٹوں، منڈیوں کے ساتھ دوسرا رویہ قابل تشویش ہے ایسا لگ رہا ہے کہ کرونا کو بہانہ بناکر مذہب کو نشانہ بنایا جارہا ہے