ریاض: سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا۔سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصی کو عیدالفطر کے بعد نمازیوں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔مسجد اقصی میں نمازیوں کے آنے پر دو ماہ قبل پابندی عائد کی گئی تھی۔
جدہ : اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے ہیومن رائٹس کمیشن (آئی پی ایچ آر سی)نے ہندوستانی حکومت کے متنازع ڈومیسائل قانون جموں و کشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کو مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور ددیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے…
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے لاک ڈائون کے دوران وکلا کی مالی امداد سے متعلق کیس میں سیکرٹری سندھ کو وکلا رہنماوَں سے میٹنگ کرکے معاملات طے کرنے کی ہدایت کردی
ملتان: کویت میں پھنسے 262 پاکستانی آج 2 پروازوں کے ذریعے ملتان پہنچے ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاو کیلئے لگائے گئے دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی بیرون ملک پھنس گئے