پشین: جمعیت علما اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، سابق گورنر بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی سید محمد فضل آغا کو ان کے آبائی علاقے حاجیزئی سیدان پشین میں سپرد خاک کردیا گیا،
ڈیرہ مرادجمالی: نصیرآباد میں ٹریفک اورفائرنگ کے3مختلف واقعات میں 4افرادجاں بحق جبکہ بچوں سمیت 4افرادشدید زخمی ہوگئے لاشوں کوضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ جب تک کورونا ٹیسٹ فری اور ہر ایک کی پہنچ میں نہیں ہوتا مریضوں کی اصل تعداد سامنے نہیں آئے گی
تربت: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران لگائے گئے جنریٹر کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
اسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس کے جدید دور میں رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں۔
لاہو: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگآج 22 مئی صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نکیال سیکٹر کے دیہات میں بلااشتعال بھارتی فوج کی فائرنگ اور 3شہریوں کو زخمی کرنے کی مذمت