لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اس وقت کڑی آزمائش کی گھڑی ہے لیکن پاکستانی قوم خدا کی ذات سے ہرگز نا امید نہیںہے
لاہور : پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈا یکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے قومی ائیر لائنز کے طیارے کو کراچی میں پیش آنے والے حادثے پر رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے کہا ہے عید الفطر پر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوا تو کیسز کی تعداد بڑھے گی، صورتحال بگڑی تو لاک ڈائون سخت کرنا پڑے گا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ سے عید کی خوشیاں مانند پڑ گئی ہیں جانبحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال مسلمانوں کے خلاف نسلی تعصب، نفرت اور اسلام مخالف اقدامات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے کوئی نیا ’’فالس فلیگ‘‘ آپریشن کرسکتا ہے
کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید حسنین ہاشمی نے کہا ہے کہ عوام الفطر کے موقع پر زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں