امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری امریکی جنگی پر اب تک تقریباً 29 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوچکی ہے جبکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی دفاعی کمیٹی کے روبرو پینٹاگون…
