ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب
ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی پر اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کوہاٹ میں خودکش حملہ آور کا حملہ ناکام بنانے…
