یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کے باعث بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا…

کورونا کے وار میں کمی، 24 گھنٹے کے دوران 1212 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 986 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 53 ہزار 868 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کو مبارک، موصوف نے ملک کے دفاع کیلئے ہر اول دستے کا کردار ادا کیاہے ، نور محمد…

کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی پرمبارکباد پیش کرتے ہیں موصوف نے ہمیشہ ملک کے دفاع کیلئے ہراول دستے کاکردار ادا کیا ہے،دہشت گردی اور…

بلوچستان عوامی پارٹی کی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کا کلچر متعارف کرایا، میر ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے صوبائی وزیر مواصلات عارف جان محمد حسنی اور رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان ترین نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا درین اثناؤزیر داخلہ میر ضیاء…

بلوچستان میں گندم،آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ

کوئٹہ : پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین بدرالدین کاکڑ نے ملک بھر میں سب سے زیادہ بلوچستان میں گندم اجرائی قیمت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسی اور درکار گندم کوٹہ کی عدم موجودگی کے باعث نہ صرف…

چمن،پاک افغان بارڈر آج دوسرے روز بھی بند

چمن  : پاک افغان بارڈر باب دوستی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کےلیے آج دوسرے روز بھی بند ہے۔سرحدکی بندش سے باب دوستی کےدونوں جانب مال بردار ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ پیدل آمد ورفت کرنے والے افراد بھی سرحد کے اطراف میں موجود ہیں۔…

پی ایم سی کے باہر این ایل سی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ان کا آئینی حق ہے،مولانا حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ایم سی کے باہر این ایل سی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ان کا جمہوری اور آئینی حق ہے، ڈاکٹرز کے پرامن احتجاج پر آنسو گیس کی…

جب اپنوں کے تیور بدل گئے تو وزارت اعلیٰ کی کرسی کو ٹوکر ماردی، نواب زہری

کوئٹہ  : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنائاللہ زہری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ‏ عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔انہوں نے کہا کہ جب میں نے دیکھا اپنوں کے تہور…

آریان کی واٹس ایپ چیٹ سے اہم شواہد ملے ،این سی بی

ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) این سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے تمام افراد اور دو منشیات فروش مبینہ طور پر ایک دوسرے سے واٹس ایپ پر رابطے میں تھے اور چیٹ میں کوڈ ورڈز کا استعمال کرتے تھے ۔این سی بی نے سٹی کورٹ کے سامنے یہ دعویٰ بھی کیا کہ…

پینڈورا پیپرز، کئی عالمی فنکاروں کے نام بھی شامل

کیلیفورنیا ( شوبز ڈیسک ) گلوکار ایلٹن جان، رنگو سٹار، جرمن سپر ماڈل کلاڈیا شیفر اور ہسپانوی گلوکار جولیو ایگلیسیاس شامل ہیں۔آئی سی آئی جے کے صحافیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شکیرا ، ایلٹن جان، رنگو سٹار اور کلاڈیا شیفر نے برٹش ورجن آئی لینڈز،…