عمران خان پنڈورا پیپرز میں نام آنے پر مستعفی ہوں:احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پنڈورا پیپرز میں نام آنے پر عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پارلیمنٹ سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لیں ، نئے عالمی سکینڈل نے ایمانداروں کی شرافت سے پردہ اٹھا دیا۔…
