تائے پی : قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ زبردستی چین کے ساتھ ملائے جانے یا خودمختاری میں بے جا مداخلت کی کوششوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔
کابل : امریکا اور برطانیہ نے کابل میں رہنے والے اپنے شہریوں کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور برطانیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو کابل کے ہوٹلوں میں قیام سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔امریکا اور برطانیہ کی…
بغداد : ووٹنگ کا صبح سویرے آغاز ہوا جو شام چھ بجے مکمل ہوئی ۔عراقی وزیراعظم ،صدر اوردیگر سیاسی جماعتوں نے پرامن انتخابات کے انعقاد پر سکیورٹی فورسز کی کاوشوں کوسراہا۔
دوحہ: دوحہ میں ہونے والے امریکا طالبان مذاکرات پر امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کسی بھی طرح طالبان کو تسلیم کرنے کی پیشکش نہیں کی تھی۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی شہریوں کے…
تل ابیب : انہوں نے اتوارکو اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینٹ سے ملاقات کی ،بعدازاں دونوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا،مرکل نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی ہر جرمن حکومت کی ترجیح رہے گی۔
محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں…
کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سب سے زیادہ 8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جس میں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.5 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے رپورٹ میں…
لاہور : صوبائی وزیر جیل خانہ جات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے بھی جیئے بھٹو کا نعرے لگا دیئے۔
کرکٹ ٹاکرے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے فیاض چوہان نے میچ کھیلنے پر پیپلز پارٹی کی ٹیم کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ…
اسلام آباد : شہریوں کی شکایات پر وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 2 ہزار 549 اداروں کو جزوی طور پر 83 ہزار 741 شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔
پی ایم ڈی یو کے مطابق تمام شکایات میں شہریوں کو جُزوی ریلیف کا عندیہ دیا گیا…