کراچی اور کوئٹہ سےلاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر، مسافر پریشان

کراچی : کراچی اورکوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس 1 گھنٹہ تاخیرسے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس…

نیب نے سکھر میں 285 نیب زدہ سرکاری افسران کی فہرست عدالت میں پیش کردی

سکھر : نیب زدہ سرکاری افسران کو پوسٹنگ دینے سے متعلق کیس میں نیب سکھر نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرادی۔نیب کی رپورٹ میں مختلف محکموں کے 285 افسران کے نام شامل ہیں جن میں نیب کو رضا کارانہ طور پررقم واپس کرنے والے، پلی بارگین کرنے والے،…

جے یو آٸی بلوچستان اور پارلیمانی پارٹی کے فیصلے درست ہیں ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد : سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آٸی بلوچستان اور پارلیمانی پارٹی کے فیصلے درست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سربراہ پی ڈی ایم کی مولانا فضل الرحمن سے لاہور میں اہم ملاقات ہوئی جہاں…

پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی شرائط سے متعلق اعتماد میں لیا جائے ، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ نے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ…

پاکستان میں حکومت صرف کرپٹ لوگوں کو ہی ملتی ہے ، مولانا فضل الرحمن

ملتان : جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، کوشش کی جارہی ہے عوام فکر معاش میں لگے رہیں،پاکستان میں حکومت صرف کرپٹ لوگوں کو ہی ملتی ہے، صاف شفاف لوگوں کو آگے آنے ہی نہیں دیا…

پاکستان افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی حمایت کرتا ہے،آرمی چیف

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سے امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے ملاقات کی،اس ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی…

لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان قریبی اشتراک ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر نیشنل…

پی ڈی ایم اجلاس سے قبل فضل الرحمان اور شہباز شریف کی اہم ملاقات آج ہوگی

لاہور : پی ڈی ایم اجلاس سے قبل بڑی بیٹھک، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی اہم ملاقات آج دوپہر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان شہباز شریف کی عیادت کریں گے۔ شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ شہباز شریف…

ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد : ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ووٹر لسٹوں کی درستگی کیلئے ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کی جائیگی۔ الیکشن کمیشن نے ملکی ووٹر لسٹوں میں گڑبڑ کا نوٹس لے لیا۔ تصدیقی مہم مارچ 2022 تک…

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ کل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، جس سے بارشوں کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں…