پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنیکا فیصلہ

کراچی : پی آئی اے نے برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے نے چارٹر طیارہ کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق چارٹرڈ پروازوں کیلئے سروس نومبر سے اپریل 2022…

خضدار، 173 جعلی ڈومیسائل منسوخ

خضدار : ساجد ترین ایڈووکیٹ کی بلوچستان کے عوام کے لئے ایک اور کامیابی ساجد ترین ایڈووکیٹ دیگر کی پٹیشن پر ہائی کورٹ میں خضدار کی رپورٹیں جمع، ڈی سی خضدار نے 173 جعلی ڈومیسائل منسوخ کردیئے جو بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں میں نوکریاں کر…

ہرنائی زلزلہ میں زخمی افراد کا علاج جاری، اکثریت بحالی کی جانب گامزن ہیں ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ہرنائی زلزلہ میں زخمی افراد کا علاج معالجہ جاری ہے گزشتہ روز کوئٹہ لائے جانے والے زخمی افراد کی اکثریت بحالی کی جانب گامزن ہے ٹراما سینٹر میں 33 زخمی لائے گئے جن میں سے 21 کو…

باپ پارٹی کا اجلاس،وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد12اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ  :  باپ پارٹی اجلاس جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 12 اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائز جان جمالی کے زیر صدارت بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کا اجلاس کوئٹہ اجلاس میں میر ظہور بلیدی ،…

جے یو آئی ف کی جام کمال سے حمایت کرنے سے معذرت

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی حمایت کی درخواست پر ان سے معذرت کر لی۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن…

نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑمیں حکومت نے حکومت کو این آر اودیدیاہے ، حافظ حمداللہ

کوئٹہ : جمعیت علما ء اسلام کے رہنما ء اور پا کستان دیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجما ن مو لا نا حافظ حمداللہ نے پا کستان نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجرا ء پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑمیں حکومت نے حکومت کو این آر…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے خلاف عدم اعتماد رکوانے کے لئے متحرک

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان اپنے خلاف عدم اعتماد رکوانے کے لئے متحرک ہوگئے۔ جام کمال نے کسی صورت بھی استعفیٰ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ چند ناراض لوگوں کی وجہ سے صوبے کی ترقی و خوشحالی کا سفر نہیں روک سکتا۔ بلوچستان کی…

انجری کے سبب صہیب ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر، شعیب ملک کی شمولیت

صہیب مقصود کمر کی انجری کے باعث پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی کہ صہیب مقصود پیٹھ کے پیٹھ کے نچلے حصے میں ایم آر…

صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ

کراچی :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز صہیب مقصود کمرکی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق، میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے، صہیب مقصود کے متبادل کا فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔ذرائع کا…