کوئٹہ،جامعہ بلوچستان لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کیخلاف دسویں روز بھی بند

کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے دو لاپتہ طلباء سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف طلباء تنظیموں نے احتجاجاًجامعہ بلوچستا ن کا داخلی گیٹ بند کر دیا تھا اور امتحانات کا بائیکاٹ بھی کیا تھا، تاہم ان کے احتجاج کو آج دسواں روز ہو گیا ہے،…

کوئٹہ: ایل پی جی کی سرکاری ریٹ کی بجائے من مانی قیمتوں پر فروخت ، شہری پریشان

کوئٹہ : وادی کوئٹہ میں موسم سرما کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا، سرکاری ریٹ 220 مقرر جبکہ شہریوں کو 250 سے 280 روپے فی کلو ریٹ پر فروخت کی جا رہی ہے۔ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس…

اداکارہ پریتی زنٹا کے گھر جڑواں بیٹے اور بیٹی کی پیدائش

ممبئی :  بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا سروگیسی ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک بیٹے اور بیٹی کی ماں بن گئیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو سنائی، انہوں نے سنہ 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف سے شادی کی تھی جس…

رومانین گلوکار ایڈرین سینا نے ہنزہ کو جنت قرار دیدیا

لاہور : مشہور زمانہ رومانین میوزک بینڈ “ایکسنٹ” کے گلوکار ایڈرین سینا نے پاکستان کی وادی ہنزہ کو زمین پر جنت قرار دے دیا ہے۔ ایڈرین سینا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے دورہ پاکستان پر وادی ہنزہ سے اپنی تصاویر شیئر کی…

کنگنا رناوت کے خلاف پولیس سٹیشن میں شکایت درج

جے پور :  بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف بھارت کی آزادی کو بھیک قرار دینے پر پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروا دی گئی۔ جے پور کے ایک کانگریسی رہنما نے ویشالی نگر پولیس سٹیشن میں اداکارہ کے خلاف شکایت درج کروائی۔ مقامی ایس ایچ او کے…

میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہوگیا

میکسیکو سٹی : میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہو گیا ۔ٹینس ٹورنامنٹ میں ایسٹونیا کی غیرمعروف کھلاڑی کونٹےوِٹ نے یونانی سپر سٹار ماریہ سیکاری کو ہرا کر باہر کر دیا۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائںل میچ میں کونٹے وٹ نے چھ ایک، تین…

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر، ایکواڈور نے چلی کو شکست دیدی

لندن : فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں ایکواڈور نے چلی کو دو صفر سے شکست دے دی ۔ ایونٹ کے دیگر میچوں مں کوسٹا ریکا نے ہنڈراس، پناما نے ایلسلواڈور اور کینیڈا نے میکسیکو کے خلاف دو ایک ، دو ایک سے فتح سمیٹ لی۔ ان میچوں میں جوشیلے بھڑکیلے کھیل…

پہلا ٹی ٹونٹی : بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور : ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 راؤنڈ میں باہر ہونے والی بھارتی ٹیم گھر پہنچتے ہی شیر ہو گئی۔ کیویز ٹیم کو 5 وکٹوں سے زیر کر لیا۔ سوریا کمار یادیو مردِ میدان قرار پائے۔ جے پور میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارتی ٹیم کے…

چین نے امریکہ کو معاشی میدان میں شکست دیدی، دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

نیویارک :  چین امریکہ کو معاشی میدان میں شکست دے کر دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے، بلوم برگ کے مطابق گذشتہ 2 دہائیوں میں عالمی دولت میں 3 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی دولت سنہ 2000 میں 156 ٹریلین ڈٓالر تھی جو…

سوڈان میں فوجی حکومت کیخلاف مظاہرے جاری، فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

خرطوم : سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین پر فائرنگ سے دس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ شمالی خرطوم میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف احتجاج کیا۔ سکیورٹی فورسز نے…