بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب چرن جیت سنگھ وفد کیساتھ بارڈر ٹرمینل کرتار پور پہنچ گئے
ننکانہ صاحب : بابا گورونانک دیو جی کی آخری آرام گاہ گورودوارہ دربار صاحب کی یاترا کے لئے بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی اپنی کابینہ کے ہمراہ کرتارپور پہنچ گئے۔
بابا گرونانک کی 552 ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں اعلی…
