اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق جج رانا شمیم کو اصل بیان حلفی پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں رانا شمیم سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے سابق جج رانا شمیم کو اصل بیان حلفی بھی پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکیورٹ نے سابق چیف…

موٹروے : شدید دھند کے باعث 3 مقامات پر درجنوں گاڑیاں ٹکرا گئیں، 20 افراد زخمی

شیخوپورہ : موٹروے ایم ٹو پر شدید دھند کے باعث شیخوپورہ میں 3 مقامات پر درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ موٹروے ایم ٹو پر صبح ہی شدید دھند چھاگئی، جس سے لاہور تا شیخوپورہ سیکشن میں 3 مقامات…

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ استور، سکردو،…

ریکوڈک اور سیندک بلوچستان کے وسائل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، اپوزیشن جماعتیں

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی اسمبلی کواعتماد میں لئے بغیر ریکوڈک منصوبے سے متعلق معاہدے کی اطلاعات پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ریکوڈک اور سیندک بلوچستان کے وسائل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، بلوچستان…

سیاسی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرناسمجھ سے بالاترہے ، اصغر خان اچکزئی

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں پارٹی کے صوبائی صدروصوبائی پارلیمانی لیڈراصغر خان اچکزئی پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظورپشتون اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصرپشتون خوامیپ کے رہنما خوشحال خان کاکڑ پی ٹی ایم کے…

بلوچ عوام کی منزل اور نجات کی راہ صرف پیپلز پارٹی سے وابستہ ہے ، نواب ثناء اللہ زہری

خضدار : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور پیپلز پارٹی خضدارکے رہنماء سردارزادہ میر سیف اللہ عمرانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔نوغے میں سردار زادہ سیف اللہ عمرانی اور ان کے دوستوں…

بلوچستان یونیورسٹی کے مسائل کے ذمہ دار موجودہ وی سی ہیں بر طرف کیا جائے ، یونیورسٹی ملازمین

کوئٹہ  : جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے رہنماؤں پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ،شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، پروفیسر عبدالباقی جتک، عنایت اللہ بڑیچ، نجیب اللہ ترین، فرید خان اچکزئی، سید شاہ بابر نے اپنے ایک بیان میں اس امر پر سخت تشویش…

سی پیک کا سب سے بڑا کردار گوادر بنیادی سہولیات سے محروم

گوادر : سی پیک کو حکومت پاکستان کی جانب سے گیم چینجر تو قرار دیا جاتا ہے اور اس گیم چینجر منصوبے میں سب سے بڑا کردار گوادر کا ہے تاہم گوادر میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے حالیہ دورے سے ایسا محسوس ہوتاہے کہ گوادر کے ترقی کے…

باکسر محمد وسیم نے اپنا ٹائٹل کشمیریوں کے نام کردیا

کراچی : ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن باکسر محمد وسیم نے اپنا ٹائٹل کشمریوں کے نام کردیا۔ دبئی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والے پروفیشنل باکسر محمد وسیم واپس کراچی پہنچے ،ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا اورپھولوں کے ہار پہنائے گئے ، ڈی…

سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک

لاہور: سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی، سٹار کھلاڑی کوویڈ ویکسینیشن پروٹوکول پر تحفظات کا شکار ہیں۔ 20 مرتبہ گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے سٹار کھلاڑی کے والد نے ٹی وی انٹرویو میں اس…