لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، فضائی آلودگی برقرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ

لاہور :   لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، شہر میں فضائی آلودگی برقرار ہے، مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ کیا گیا۔ کوٹ لکھپت کے علاقے میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 479 ریکارڈ کیا گیا۔ بحریہ آرچرڈ کے علاقے میں اے کیو…

علاقائی امن و استحکام کیلئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا : آرمی چیف

راولپنڈی : سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام کے لئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیداکرنا ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے چیف آف…

خان صاحب انتخابی اصلاحات کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں کیخلاف سازش کررہے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور انتخابی اصلاحات کے نام پر سمندر پار پاکستانیوں کے ساتھ گیم کھیلا جا رہا ہے اور خان صاحب سازش کررہے ہیں جس سے اوورسیز پاکستانیوں کا نقصان ہے لیکن ہم ہمیشہ…

فوج ملک کے دفاع کیلئے ہے نہ کہ کاروبار کرنے کیلئے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار…

انتخابات ای وی ایم پر نہ ہوئے تو حکومت الیکشن کمیشن کو فنڈ نہیں دے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون میں تبدیلی کے بعد الیکشن کمیشن کے لیے اگلے تمام ضمنی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرانا لازمی ہیں اور اگر الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر نہیں ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن کو فنڈ نہیں کر سکے…

اسلامک فنانس مساوات، غربت کا خاتمے اور شفافیت کے فروغ کی ضامن ہے : شوکت ترین

کراچی : مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسلامک فنانس مساوات، غربت کا خاتمے اور شفافیت کے فروغ کی ضامن ہے جبکہ ربا معاشی سرگرمیوں کے لیے رکاوٹ ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسلامی بینکاری کانفرنس سے اپنے ورچوئل خطاب میں مشیر خزانہ شوکت…

چیئرمین اور ڈی جی نیب کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ، احسن اقبال

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے چیئرمین اور ڈی جی نیب کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ بولے موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت تباہ کردی گئی۔ عمران خان پر اینٹی سی پیک کا الزام بھی عائد کرڈالا۔ اسلام آباد کی…

بچوں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی : کامران بنگش

پشاور : خیبرپختونخوا کے وزیر برائےاعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ بچوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کا سخت نوٹس لیا جائیگا اور ایسے افراد کو سخت سزائیں دی جائینگی، معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملک وقوم کے لیے اپنی صلاحیتوں…

سندھ ہائی کورٹ : آغا سراج سمیت ملزمان کی 10 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لیاری میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت دیگر ملزمان کی 10 دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ سماعت کے موقع پر آغا سراج درانی عدالت میں پیش…

فیول پرائس کی مد میں بجلی 4 روپے 74 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

کراچی : فیول پرائس کی مد میں بجلی 4 روپے 74 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ماہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں سماعت ہوئی، چئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ جتنی زیادہ لوڈشیڈنگ کریں…