خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں، ہیلی کاپٹر حادثے کو ایران پر حملوں کا بہانہ بنایا گیا، حملوں کے جواب میں ایرانی مسلح…

پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں خفیہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئی ہیں، 9 جون 2026 کو موسیٰ درہ میں فیڈرل…

ایران کے ساتھ 2 سے 3 دن میں ایک مضبوط اور موثر معاہدہ طے پاسکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ ایک مضبوط اور مؤثر معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکا ہے، ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی نے تہران پر بمباری کے مقابلے میں زیادہ دباؤ ڈالا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا…

سونا مہنگا ہوگیا؛ 3 دن وقفے کے بعد قیمتیں آج بڑھ گئیں

سونے کی قیمتوں میں 3 دن کے وقفے  کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر 29سینٹس کے اضافے سے 4ہزار 326ڈالر 27سینٹس کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج منگل کے روز 24 قیراط کے…

بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…

فرانس نے یہودی انتہاپسند اسرائیلی وزیرِ خزانہ کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے فلسطینی نہتے شہریوں پر بڑھتے ہوئے تشدد اور توسیع پسندانہ سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدام اُٹھا لیا۔ فرانسیسی وزیرِ خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ فرانس نے برطانیہ،…

بھارت: شادی میں دلہن کے رقص کرنے پر دلہا والے بارات واپس لے گئے، ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کی خوشی میں انٹری کے موقع پر دلہن کی ڈانس پرفارمنس دیکھ کر دلہا والے غصے میں بارات واپس لے کر چلے گئے۔ رپورٹس کے مطابق ریاست ہریانہ میں دلہن اپنی آمد کے موقع پر خوشی سے جھومتے ہوئے ڈانس کر رہی تھی اور اس کی پرجوش…

چیئرمین پی ٹی آئی کا گلگت بلتستان میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان میں 15 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے اور واضح کیا ہماری 13 نشستیں کسی اور دی گئیں تو ہم نہیں مانیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر…

سنیتا مارشل کی یادداشت کے مسائل روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں: حسن احمد

معروف پاکستانی اداکار اور ماڈل حسن احمد نے اپنی اہلیہ اداکارہ سنیتا مارشل کی یادداشت سے متعلق ایک ذاتی مسئلہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی روزمرہ زندگی اور باہمی رابطے بعض اوقات متاثر ہوتے ہیں۔ حسن احمد نے بتایا کہ سنیتا مارشل خود بھی اس…