قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل نے 4 نکاتی ایجنڈے اور مالی سال 2026-2027 کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کیلئے 3669 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا اجلاس ہوا۔ شرکا سے گفتگو میں وزیراعظم نے…

بلوچستان کے ژوب، قلعہ سیف اللہ اور دیگر علاقوں میں بھی آندھی اور بارش متوقع

شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے بعد ملک کے مختلف علاقوں کے لیے بارشوں کی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 11 جون سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے زیر اثر 13 جون تک متعدد شہروں میں…

بھارت کا جنگی جنون جاری، جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں اضافہ

بھارت کا جنگی جنون جاری ہے، جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، گزشتہ ایک برس میں 10 نئے ایٹمی وارہیڈز بنا لیے ہیں۔ برطانوی اخبار ٹیلیگراف میں شائع رپورٹ کے مطابق بھارت کا جوہری ذخیرہ 190وارہیڈز تک پہنچ گیا ہے۔ جو اب برطانیہ…

پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید

پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام اہلکار شہید ہو گئے، حادثے میں کسی بھی اہلکار کے زندہ بچنے کی اطلاع نہیں ملی۔ پاک فوج کے شعبہ…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، صرف ایک پاکستانی کھلاڑی شامل

انگلینڈ کے ہیری بروک نے سابق کپتان جو روٹ سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی۔ بدھ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ہیری بروک پہلے، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک درجہ…

پیٹرول، موبائل، خریداری، تنخواہ سمیت ہرچیز پر ٹیکس؛ کیا عام شہری پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟

نئے وفاقی بجٹ سے قبل ایک بار پھر یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس آخر کون دیتا ہے اور ٹیکس نیٹ سے باہر رہنے والے طاقتور طبقات پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاتا۔ ملک بھر میں لاکھوں تنخواہ دار ملازمین اپنی ماہانہ آمدن سے…

سونم کپور کا ایشوریا رائے کو ’آنٹی‘ کہنے کا تنازع پھر اٹھ گی

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا 2009ء میں دیا گیا ایک متنازع بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا ہے، جس میں انہوں نے اداکارہ ایشوریا رائے کو آنٹی قرار دیا تھا۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا تھا جب سونم کپور نے ایک بین الاقوامی بیوٹی…

ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، برطانیہ کے بادشاہ نے فلاحی کاموں کو بھی سراہا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں منعقدہ برٹش ایشین ٹرسٹ کی ایک تقریب میں برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سے ملاقات ہوئی۔ لندن میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے تقریب کے دوران برطانیہ…

وفاقی حکومت کی معاشی شرح نمو، زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا انکشاف

وفاقی حکومت کا رواں مالی سال 26-2025 کے لیے مقرر کردہ معاشی شرح نمو سمیت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہنے کا انکشاف ہوا ہے تاہم ترسیلات زر، سروسز سمیت متعدد شعبوں میں اہداف حاصل کرلیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے واں مالی…

بدنام زمانہ ایپسٹین جنسی اسکینڈل؛ بل گیٹس سے کانگریس ارکان کی بند کمرے میں تفتیش

امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس امریکی کانگریس کی ہاؤس اوور سائیٹ کمیٹی کے سامنے بند کمرہ اجلاس میں پیش ہوئے اور سخت سوالات کے جوابات دیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بند کمرہ اجلاس میں کانگریس…