پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہو گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ہر 100 میں سے تقریباً 29 پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں غربت کی پیمائش کم از کم…
