نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ڈرامہ یا فلم نہیں بلکہ ان کی حالیہ عوامی تقریب میں شرکت ہے، جس کے بعد مداحوں کے درمیان خوشخبری سے متعلق چہ مگوئیاں زور پکڑ گئی ہیں۔
نیلم منیر نے کم عمری میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا تھا اور بعد ازاں…
