سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے تسلسل میں خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور گرد و نواح میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ…

ایران جنگ کا فاتح، امریکا کے ساتھ ایک دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی

بی بی سی فارسی کے مطابق عباس عراقچی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ ہم پہلے کبھی معاہدے کے اتنے قریب نہیں تھے اور یہ اگلے ایک یا دو دن میں ہو سکتا ہے یا اگلے کچھ دنوں میں، معاہدے کے 14 نکات ہوں گے، عوام کو ایک ایک تفصیل بتائیں گے۔ …

وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت

قومی اسمبلی کے بجٹ کے حوالے سے جاری اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تمام معززممبران قابل احترام ہیں، ایوان میں چاروں صوبوں سے ممبران منتخب ہوکر آئے ہیں، سب کی سیاست،وژن اورخیالات اپنے اپنے ہیں۔ انہوں نے…

خوشخبری! حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

رپورٹ کےمطابق ‏اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی گئی جس سے نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر…

”مجھے میری بیوی واپس کردو“، شوہر کا انوکھا کیک سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ اور دل موہ لینے والی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک شوہر اپنی اہلیہ کو سسرال سے واپس لینے کے لیے نہایت منفرد اور مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے نظر آتا ہے۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا…

ایلون مسک کی دولت 1000 ارب ڈالر سے تجاوز، پہلے ٹریلین ایئر بن گئے

خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کے شیئرز پہلی بار فروخت کے لیے پیش کیے جانے کے بعد ایلون مسک تاریخ کے پہلے ٹریلین ایئر بن گئے۔ انیشیئل پبلک آفرنگ (آئی پی او) میں کمپنی کا فی شیئر 135 ڈالر میں فروخت کے بعد ایلون مسک نے ایک ٹریلین ڈالر…

کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی متعدد مالی ضروریات تھیں، مذاکرات…

کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹمز ڈیوٹی ختم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا کہ حکومت ’نیشنل ٹیرف پالیسی 30-2025 کے تحت کینسر اور دیگر بیماریوں کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی مقامی تیاری کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرا رہی ہے۔ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ کینسر اور دیگر…

ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم

بجٹ 27-2006 میں ایکسپورٹ انکم پرعائد ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم کردیا گیا۔ وزیرخزانہ تقریر میں بتایا کہ ایکسپورٹ فنانس سکیم کےتحت مارک اپ کی شرح19 فیصد سے کم کرکے4.5 فیصد کردی گئی۔ دوسری جانب پاکستان نے ایل این جی کے لیے قطر اور…

وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے…