سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے، جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، دونوں اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور…

پاکستان میں 24 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی

ملک میں انٹرنیشنل ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کوشاں پی ایچ ایف حکام کو جنوبی کورین ہاکی فیڈریشن نے ٹیم بھجوانے کی تصدیق کردی ہے۔ جنوبی کوریا وہ پہلی ٹیم ہوگی جو 24 سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی سرگرمیاں بحال کرے گی، پاکستان…

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا سنٹرل جیل کا دورہ، اصلاحی سرگرمیوں کا جائزہ

دورے کے دوران صوبائی وزیر نے جیل کے مختلف بیرکوں اور سیکشنز کا معائنہ کیا اور قیدیوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل اور ضروریات سے آگاہی حاصل کی، انہوں نے جیل میں قائم منشیات بحالی مرکز، لائبریری، پریزن انڈسٹری اور فنی تربیتی مراکز کا بھی دورہ…

پنجاب حکومت کا پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ

۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبے میں آٹے اور گندم کے نرخ میں استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدنے کی منظوری دے دی۔ صوبے میں آٹے کا نرخ اور ویٹ مارکیٹ کے استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدی جائے گی، عوام کے لئے سستا آٹا اور روٹی یقینی…

ایران کیساتھ مذاکرات میں اپنے اہداف کیلئے مضبوط پوزیشن میں ہیں: امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے ذریعے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہداف حاصل کرنے کے لئے اچھی پوزیشن میں ہے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ایرانی اس جنگ کو مزید جاری نہیں رکھنا…

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ

وفاقی بجٹ 10جون کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں ہوا۔ صوبوں کی طرف سے 1700 ارب روپے وفاق کو فراہم کرنے کا فیصلہ تکنیکی کمیٹیاں کریں گے، تکنیکی کمیٹیوں کی تشکیل آج متوقع ہے۔ قومی اقتصادی کونسل کا…

امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران

۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد اقوامِ متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید ایروانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے خیالات کے تبادلے کا…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

آئی ایس پی آر کے مطابق لبنانی آرمی چیف جنرل روڈولف ہیکل کو جی ایچ کیو آمد پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں سلامتی کے فروغ، دفاعی تعاون اور دوطرفہ عسکری تعلقات…

ایران کا اسرائیل پر مزید حملے نہ کرنے کا اعلان

ایرانی فوج کے مرکزی کمانڈ ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جاری فوجی کارروائیاں فی الحال روک دی گئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی…