فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والوں میں پاکستانی نژاد فٹبالر بھی شامل

فیفا ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی بھی کھیل رہا ہے، جو ایک عرب ملک کی نمائندگی کرے گا۔  عراق کے اسکواڈ میں شامل زیڈان اقبال کی جڑیں پاکستان سے جڑی ہیں، مانچسٹر میں پیدا ہونیوالے زیڈان کے والد کا تعلق پاکستان جبکہ والدہ کا تعلق عراق سے ہے۔ فیفا…

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر انتخابی نتائج روکتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 24 میں سے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج روک دیئے ، حلقہ جی بی اے 8 سکردو کے 10 پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کالعدم قرار دیتے…

فلم ’پیڈی‘ سے جھانوی کپور کے متنازع مناظر ہٹا دیے گئے، ہدایتکار کا اعتراف

بھارتی فلم ’پیڈی‘ سے متعلق جاری تنازع کے بعد فلم سازوں نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اداکارہ جھانوی کپور کے بعض مناظر فلم سے حذف کر دیے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار بُچی بابو سانا نے تصدیق کی ہے کہ ناظرین اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے حلقوں کی…

پاکستان اور روس کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ چکے: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستان اور روس کے تعلقات میں نمایاں مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اعتماد، تجارت، توانائی، دفاع اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں…

 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ  اور قذافی اسٹیڈیم لاہور  کی پچز غیر تسلی بخش قرار

بین الاقوامی کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے تیسرے ون ڈے کی پچز کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دونوں مقامات کو…

فتنہ الخوارج، بھارت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات منظرعام پر

فتنہ الخوارج، بھارت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔افغانستان میں فتنہ الخوارج اوربھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کیلئےسرگرم خارجی شہزاد کےکالعدم ایکشن کمیٹی سےروابط منظرعام پر آگئے۔ خارجی شہزاد کی ویڈیو اور آڈیو منظرِ عام…

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فورس سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان و بحرین کے درمیان دفاعی و سکیورٹی تعاون کو مزید فروغ دینے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ…

ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی، مداحوں کی مبارکباد

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثمر جعفری نے حرم شریف سے چند تصاویر پوسٹ کیں، جن میں انہیں روحانی سفر کے دوران دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکار نے تصاویر کے ساتھ مختصر مگر پُرمعنی کیپشن ’’الحمدللہ‘‘ تحریر کیا، جس کے بعد مداحوں اور…

وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے، نجکاری کے تمام عمل کو انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے۔ انہوں…

کراچی کے مسائل حل نہ ہوئے تو ہڑتال کا اعلان کر سکتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں، جبکہ عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے لیے کے فور اور ایس…