ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ

کابینہ میٹنگ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ایران پر بھرپور حملوں سے قدامت پسند بتدریج کمزور ہوں گے، ایران پر حملوں کا مقصد ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور…

پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے  پاکستان غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کو خوش آئند سمجھتا ہے اور اس سلسلے میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ممالک امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ کی مسلسل سفارتی کوششوں کو سراہتا ہے۔ بیان…

بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

بھارت کی جانب سے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، بھارت سے تقریباً 90 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتردریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کےمطابق…

پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور پیپلز لبریشن آرمی کو اس کے قیام کی 99ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی، انہوں نے چین کے دفاع، قومی ترقی اور عالمی امن و سلامتی کے فروغ میں پی ایل اے کی نمایاں خدمات…

پٹرولی م مصنوعات قیمتوں  میں روزانہ ردوبدل ناانصافی ہے۔ پروفیسر حلیم صادق  

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ناانصافی ہے۔ پروفیسر حلیم صادق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ و کمی سانپ سیڑھی کا کھیل بن چکا ہے۔صوبائی جنرل سیکرٹری…

میر محمد امین خان عمرانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع نصیرآباد میں نوجوان نسل کو منشیات…

نصیرآباد (رپورٹ: چھٹہ خان عمرانی) نصیرآباد کے خیرخواہ لیڈر سابق صوبائی وزیر بلوچستان میر محمد امین خان عمرانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع نصیرآباد میں نوجوان نسل کو منشیات جیسے ناسور کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، جس کی روک تھام…