میر محمد امین خان عمرانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع نصیرآباد میں نوجوان نسل کو منشیات…

نصیرآباد (رپورٹ: چھٹہ خان عمرانی) نصیرآباد کے خیرخواہ لیڈر سابق صوبائی وزیر بلوچستان میر محمد امین خان عمرانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع نصیرآباد میں نوجوان نسل کو منشیات جیسے ناسور کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، جس کی روک تھام…

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے: انتونیو گوتریس

اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ اب واپس پلٹنے کا وقت آ گیا ہے اور ہر جگہ جنگ و جدل کا خاتمہ ہونا چاہیے تاکہ مزید انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے۔ انہوں نے زور دیا کہ بحری راستوں پر آزادانہ آمدورفت بحال کی جائے، کیونکہ عالمی…

روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: کریملن

روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران دیمتری پیسکوف نے کہا کہ روس مذاکراتی عمل کے لیے کھلا ہے، لیکن جب یورپی دارالحکومت کیف حکومت کو جنگ جاری رکھنے کی ترغیب دے رہے ہیں تو ایسی صورتحال میں ماسکو بھی اپنا خصوصی فوجی آپریشن جاری رکھے گا۔ انہوں نے…

پہلا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے نشرہ سندھو نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ تسمیہ رباب نے 2 کھلاڑیوں کو…

خیبرپختونخوا حکومت کا کھیلوں کی سہولیات آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

حیات آباد سپورٹس کمپلیکس اور پشاور سپورٹس کمپلیکس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ ان سہولیات کے انتظام کے لیے نجی شعبے سے پری کوالیفکیشن درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق ہاکی گراؤنڈ، سکواش اور ٹینس کورٹس،…