کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی، صرف ایک ہی میڈل حاصل ہوسکا

گلاسگو میں ہونیوالے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی مہم صرف ایک میڈل کے ساتھ ختم ہوگئی۔ 2026 کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مختلف کھیلوں میں 21 ایتھلیٹس بھیجے لیکن میڈل صرف ایک ہاتھ آیا جو باکسنگ کے خواتین مقابلوں میں فاطمہ زہرہ نے حاصل کیا۔…

بھارت: پاپڑ کے پیکٹ سے نکلنے والا کھلونا گلے میں پھنسنے سے 5 سالہ بچہ دم توڑ گیا

بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع میسور میں پاپڑ  کے پیکٹ سے ملنے والی پلاسٹک کی گیند  ایک 5 سالہ بچے کے گلے میں پھنسنے کے باعث بچہ دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق  واقعہ کرناٹک کے گاؤں گوری پورا میں پیش آیا، اہل خانہ فوری طور پر بچے کو طبی امداد کے…

کوئٹہ: کوئلہ کان دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل، تمام لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ کے علاقے سو رینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے المناک دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے سو رینج کول فیلڈ میں کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے جاری ریسکیو آپریشن تقریباً 45…

خاران میں سوشل میڈیا پروپیگنڈا کی مبینہ کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کے ردِعمل پر دہشتگرد فرار

سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے خاران میں سوشل میڈیا پر مبینہ پروپیگنڈا کے لیے آنے والے فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد فورسز کے مؤثر ردِعمل کے باعث فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں…

رام گوپال ورما اور ارمیلا نے خفیہ شادی کی تھی؟ سینئر بھارتی صحافی کا حیران کن دعویٰ

بالی ووڈ کے معروف فلم ساز رام گوپال ورما اور اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ماضی میں دونوں کے درمیان قربت اور ڈیٹنگ کی افواہیں گردش کرتی رہی تھیں، تاہم اب ایک سینئر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نے…

خواجہ آصف کا محسن نقوی کو پی سی بی میں ’’انقلاب‘‘ لانے کا مشورہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو پی سی بی میں انقلاب لانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ نقوی صاحب سسٹم بتدریج بہتر ہو رہے ہوتے ہیں اور ہونے بھی چاہییں۔ خواجہ…

امریکی حملوں کے بعد ایران مذاکرات پر زیادہ آمادہ ہو گیا، مارکو روبیو کا دعویٰ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی حملوں کے بعد ایران اپنے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات پر مذاکرات کے لیے پہلے کے مقابلے میں زیادہ آمادہ دکھائی دے رہا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو…

غزہ: طویل ریسکیو آپریشن کے بعد ایک ہی خاندان کی 112 نعشیں ملبے سے برآمد

غزہ کی شہری دفاعی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی علاقے صبرہ میں ایک طویل امدادی کارروائی کے بعد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 112 افراد کی نعشیں اور انسانی باقیات ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔ شہری دفاع کے ترجمان کے مطابق امدادی ٹیموں نے…

دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان یخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلا جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس اپنے نام کرنے کے بعد پہلے…

نواز شریف پر دھاندلی کا الزام لگاؤ گے تو تاریخ بھی یاد رکھنی ہو گی: رانا ثنا اللہ

اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اگر جلسوں میں وزیراعظم کو ’فارم 47 کا وزیراعظم‘ کہا جاتا ہے تو پھر یہ بھی بتایا جائے کہ صدر مملکت کس فارم کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں، ’کوئی پہلی بار ملک توڑ کر بھی وزیراعظم بنا…