ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع

بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے اور دونوں ممالک کی جانب سے سخت بیانات کا تبادلہ جاری ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکا ایران کے…

خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق خلیجی عرب ممالک ایران سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی حکمت عملی سے مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں، پس پردہ مذاکرات میں عرب ممالک نے امریکی پالیسی واضح نہ ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے، خلیجی ریاستوں نے امریکا…

مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد میں وفاقی وزیر امیر مقام کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آزاد کشمیر کی 20 نشستوں پر دوسرے مرحلے کے انتخابات مکمل ہوئے، جن میں مسلم لیگ (ن) نے 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستوں میں سے…

وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، کامیابی کا یہ تسلسل قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور پارٹی کی پوری ٹیم کی محنت کا ثمر…

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ حلقہ ایل اے 27 میں خراب موسم اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث انتخابی عملہ اور پولنگ…

وہ فلم جو بار بار دیکھنے پر مجبور کر دیتی ہے

ایک اچھی فلم وہ ہوتی ہے جس کی کہانی لوگوں کے ذہن سے محو نہ ہوسکے بلکہ کئی برس بعد بھی سوالات کے جواب ڈھونڈنے پر مجبور کردے۔ اور ایسی فلموں کی کمی نہیں جن کی کہانی اتنی پیچیدہ ہوتی ہے جو لوگ ایک بار دیکھ کر سمجھ نہیں پاتے اور بار بار…

آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع ہوگئے۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ  ہوئی۔ مظفر آباد ڈویژن کے…

سعودی عرب میں محمد رفیع کی 46ویں برسی کے موقع پر یادگاری تقریب

 سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 46ویں برسی کے موقع پر یادوں کا سفر کے عنوان سے ایک خصوصی موسیقی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی سمیت موسیقی سے محبت رکھنے والے…

اسٹیل سیکٹر کے لیے بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیل سیکٹر کے لیے بجلی کے فی یونٹ استعمال پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ کر دیا ہے۔ نئے طریقہ کار کے مطابق مقامی اسکریپ استعمال کرنے والے اسٹیل میلٹرز 30 روپے فی بجلی یونٹ سیلز ٹیکس ادا کریں گے۔ 70…