سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4…
