پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، راولاکوٹ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ میں منیر چوک اور 15 چوک پر 2 موبائل فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے، فری میڈیکل کیمپس کا بنیادی مقصد عام شہریوں کو ان کی دہلیز پر مفت اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کرنا ہے، طبی عملے کی جانب سے کیمپوں کے…

محسن نقوی کی نئے صوبوں سے متعلق رائے قابلِ توجہ ہے: بیرسٹر سیف

اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی ڈھانچہ عوامی مسائل کے مؤثر حل میں ناکام ثابت ہو رہا ہے، ملک میں مزید انتظامی صوبے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجاویز دینا کافی نہیں، محسن نقوی کو نئے صوبوں کے…

امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے افراد کو مذاکرات کی پیشکش

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا تھا راولا کوٹ کے لوگ کشمیری ہیں، تھے اور رہیں گے۔ امیر مقام نے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین کو بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا دھرنے میں شریک سب لوگ دہشتگرد نہیں، ان میں…

ووٹ کے تقدس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا سکتا، شیری رحمان

شیری رحمان نے پولنگ کا آغاز نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انتخابی عملے کی تاخیر کے باعث ووٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بیشتر پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار ہے، جو انتخابی انتظامات پر سنگین سوالیہ نشان…

محسن نقوی صاحب سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں، خواجہ آصف

ایک پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیشنل ایکشن پلان کے 13 نکات کا ذکر کیا، ایک پوائنٹ پر عملدرآمد ہماری فوج کے ذمہ تھا، جس پر عملدرآمد جانوں کی قربانیوں سے ہو رہا ہے، باقی 12 پوائنٹ وزارت داخلہ کی ذمہ داری…

افغان طالبان کیخلاف مسلح مزاحمت تیز، رجیم کے افغانستان پر کنٹرول کے دعوے جھوٹے ثابت

امریکی تھنک ٹینک ’’لانگ وارجرنل‘‘ افغان طالبان کیخلاف مزاحمتی گروہوں کی حالیہ کارروائیوں کی تفصیلات سامنے لے آیا، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران افغانستان کے صوبے بدخشان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہوں کے حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ …

ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کرنے کا اعلان

ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر تیزی سے معاہدہ ممکن ہوا تو حملہ نہیں کیا جائے گا جبکہ اسرائیل بھی اس مؤقف میں امریکا کے ساتھ ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران اور مشرقِ وسطیٰ کے بعض دیگر ممالک نے امریکا سے حملہ روکنے…

ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی

روسی حکام کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کے وسط میں معروف ریستوران کے قریب دھماکا رات کو مقامی وقت کے مطابق 8 بجے ہوا، ایک خاتون کے پاس موجود دیسی ساختہ بم پھٹنے سے تباہی پھیلی۔ روسی انسدادِ دہشت گردی کمیٹی کے مطابق ایک خاتون نے…

مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے:

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج کی یورپیئن کمانڈ کے سربراہ جنرل الیکسس گرینکیوچ نے اس ہفتے نجی طور پر پینٹاگون کو تحریری اطلاع دی کہ اگر انہیں مزید ایک ڈسٹرائر بحری جہاز فراہم نہ کیا گیا تو انہیں امریکا کے دفاع اور اسرائیل کے…

ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر

ایک بیان میں سینئر مشیر مجتبیٰ خامنہ ای محمد مخبر نے خبردار کیا کہ ایرانی انفراسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو میدان جنگ سے باہر اثرات ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی طاقتوں کی جانب سے اڑھائی سو سال میں بنایا گیا گلوبل آرڈر تباہ کر دیا…