مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے یا نہ ہٹانے سے متعلق تجاویز مرتب کر لی گئی ہیں، وزارت قانون و انصاف

0 38

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت قانون و انصاف نے کہا ہے کہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے یا نہ ہٹانے سے متعلق تجاویز مرتب کر لی گئی ہیں۔ ترجمان وزارت قانون و انصاف نے ایک بیان میں کہاکہ اس حوالے سے منگل کو کابینہ کے اجلاس میں تجاویز پیش کیئے جانے کا امکان ہے ۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.