اہم خبریںپاکستان

سعودی تجارتی تعلقات مزید مضبوط؛ حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

سعودی تجارتی تعلقات مضبوط ہوتے جا رہے ہیں، جس کہ نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم سات سو ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے سعودی تجارتی تعلقات کو فروغ مل رہا ہے، جس کہ نتیجے میں پاکستان کی سعودی عرب کو برآمدات میں 22 فی صد اضافہ ہونے سے تجارتی حجم (546) ملین ڈالر سےبڑھ کر سات سو ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔سعودی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان کہ زراعت، توانائی، آئی ٹی اور تعمیراتی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی عرب آئی ٹی خدمات کی برآمدات (50) ملین ڈالر سے بڑھا کر سو ملین ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ پاک سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی رجسٹریشن کہ عمل میں سہولت کاری کیلے ہیلپ ڈیسک کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے۔ معروف سعودی فوڈ چین البیک کا پاکستان میں اپنی برانچز کھولنے کا اعلان بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے، جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button