واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر آگیا

2 36

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر آگیا

Whatsapp کیجانب سے صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جسکی مدد سے فارورڈ میسجز کو زیادہ بہتر کیا جاسکے گا۔ اس فیچر سے صارفین فارورڈنگ ٹیکسٹ،، ویڈیوز   ڈاکومنٹس یا لنکس اور تصاویر، پر کاسٹیوم میسجز شیئر کرسکیں گے۔

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر آگیا

 

WABetainfo کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ بہت ہی نیا فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے جاری کئے گئے نئے beta ورژن میں دیکھنے میں آیا۔قبل ازیں واٹس ایپ صارفین تصاویر یا ویڈیوز کو فارورڈ کرتے ہوئے میسج کو بھی شامل کرسکتے تھے

 

تاہم اب صارفین کسی بھی طرح کے فارورڈ مواد کیساتھ ذاتی میسج یا وضاحت منسلک کرسکیں گے۔اس نئے فیچر سے صارفین کو فارورڈ مواد کے بارے میں ضروری وضاحت کا اضافہ کرنیکی سہولت ملیگی ۔جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ ابھی یہ فیچر بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ کب تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔

 

اپنا گھر بنانے کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

پی ٹی آئی پر پابندی بلوچستان اسمبلی کا بڑا فیصلہ

2 Comments
  1. yearlymagazine says

    you are truly a just right webmaster The site loading speed is incredible It kind of feels that youre doing any distinctive trick In addition The contents are masterwork you have done a great activity in this matter

  2. yearlymagazine says

    Wonderful web site Lots of useful info here Im sending it to a few friends ans additionally sharing in delicious And obviously thanks to your effort

Leave A Reply

Your email address will not be published.