پی ٹی آئی پر پابندی بلوچستان اسمبلی کا بڑا فیصلہ

1 20

 

پی ٹی آئی پر پابندی بلوچستان اسمبلی کا بڑا فیصلہ

 

PTI (پی ٹی آئی) پر پابندی عائد کرنیکی قرار داد بلوچستان اسمبلی میں پیش کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قرار داد کل بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائیگی۔۔ قرار دادآج 28نومبر کو صوبائی اسمبلی اجلا س کے ایجنڈے میں شامل ہے۔قرارداد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سلیم کھوسہ پیش کریں گے ۔

 

قرار داد کے متن کے مطابق پی ٹی آئی نو مئی کے پرتشدد واقعات کی ذمہ دار ہے ،PTI کیطرف ایک مرتبہ پھر پرتشدد کارروائیاں کی جارہی ہیں ۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ PTI ملک میں ایک سیاسی انتشاری ٹولے کی شکل اختیار کرچکی ہے ، پی ٹی آئی کے اس انتشار ہر شعبے کو متاثر کیا ہے ۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کو یقینی بنائے ۔

اپنا گھر بنانے کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

1 Comment
  1. yearlymagazine says

    Its like you read my mind You appear to know so much about this like you wrote the book in it or something I think that you can do with a few pics to drive the message home a little bit but other than that this is fantastic blog A great read Ill certainly be back

Leave A Reply

Your email address will not be published.