وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

0 33

اسلام آبا:  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ شمشاد اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور یوسف بیگ مرزا کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے واضح رہے کہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کو 12جولائی کو معاون خصوصی برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ مقررکیا گیا تھاکابینہ ڈویژن نے شمشاد اختر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور یوسف بیگ مرزا کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.