کوئٹہ شہر اور گردونواح میں سوئی گیس کے تیز میٹرز کی تنصیب ،سینیٹر سردار یعقوب خان کا اظہار تشویش

0 26

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کوئٹہ شہر اور گردونواح میں سوئی گیس کمپنی کی جانب سے تیز ترین میٹرز کی تنصیب، شہریوں پر بلاجواز ہزاروں روپے جرمانے عائد کرنے اور گیس پریشر کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ کے شہریوں کے اس دیرینہ مطالبے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں بھرپور آواز اٹھانونگا، سوئی گیس کمپنی کے آفیسران کا عوام اور تاجر برادری کے ساتھ رویہ افسوسناک ہیں،ایم ڈی اور جنرل منیجر ایس ایس جی ایس دفاتر میں بیٹھے کی فیلڈ میں جاکر عوامی مشکلات کا ازالہ کریں ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدھ کو اپنی رہائش گاہ پر نواں کلی،خروٹ آباد اور سمنگلی کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.