دکی لیویز فورس کی ملزمان کے خلاف کارروائی بدستور جاری بھتہ اور ٹیکس مانگنے گروپ کا مبینہ سرغنہ گرفتار
ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کے حکم پر زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر دکی ڈاکٹر عبدالسلام بلوچ لیویز رسالدار نصیب اللہ ترین کی سربراہی میں لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 15/25 بجرم زیردفعہ 387.324.506 میں مطلوب ملزم محمد شریف ولد سیف اللہ خان قوم لونی شمیزئ کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے بند حوالات کیا گرفتار ملزم مختلف ٹھیکیداروں سے مبینہ طور پر بھتہ مانگنے میں ملوث پایا گیا
Comments are closed.