وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے یو این آئی ایف اے ڈی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

18

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے یو این آئی ایف اے ڈی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

ملاقات میں غذائی تحفظ اور زرعی ترقی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

بلوچستان میں موسمیاتی موافق زرعی اقدامات ناگزیر ہیں، وزیر اعلیٰ

دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے کے لیے عالمی اداروں کا تعاون خوش آئند ہے، وزیر اعلیٰ

خواتین اور نوجوانوں کو ہنرمند بنا کر دیہی معیشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے، وزیر اعلیٰ

بلوچستان میں زرعی انفراسٹرکچر، آبپاشی اور مارکیٹ تک رسائی کے منصوبے مزید آگے بڑھائے جائیں گے، وزیر اعلیٰ

Comments are closed.