جمعہ داد خان مندوخیل نے آج ڈی آر سی کے جانچ پڑتال کرتے ہوئے ایک امیدوار سید امجد علی ولد سید بچل شاہ قوم جیلانی سکنہ ٹوک تحصیل بالاناڑی کو جعلی اسناد کی وجہ سے پانچ سال کیلئے نا اہل
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے آج ڈی آر سی کے جانچ پڑتال کرتے ہوئے ایک امیدوار سید امجد علی ولد سید بچل شاہ قوم جیلانی سکنہ ٹوک تحصیل بالاناڑی کو جعلی اسناد کی وجہ سے پانچ سال کیلئے نا اہل اور پابند سلاسل کردیا ہے ڈپٹی کمشنر کچھی نے کہا ہیکہ ملازمت کے حصول میں جعل سازی کسی صورت قبول نہیں کرینگے اور میرٹ پر تعیناتی اولین ترجیح ہوگی
Comments are closed.