وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی نانجنگ (چین) میں اے او اے جنرل اسمبلی اجلاس میں صدارت
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی نانجنگ (چین) میں اے او اے جنرل اسمبلی اجلاس میں صدارت
اجلاس میں 47 رکنی ایشیائی محتسب ایسوسی ایشن کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ
محتسب اداروں میں بہترین تجربات اور طریقہ کار کے تبادلے پر زور – اعجاز قریشی
شکایات کے مفت اور فوری ازالے میں محتسب اداروں کا
اہم کردار
اسلام آباد میں اے او اے ریسورس سینٹر کی سہولیات اپ گریڈ کرنے پر غور
عوامی سہولت کے لیے محتسب اداروں کے کردار پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور گڈ گورننس کے فروغ میں محتسب اداروں کی کلیدی اہمیت
اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں محتسب اداروں کے کردار پر روشنی
Comments are closed.