وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ اجلاس

16

کوئٹہ، 4 ستمبر 2025ء

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ اجلاس

یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت میں تیزی کا فیصلہ، نوجوانوں کو ہنر مند بنانے پر زور

چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام میں مستند اداروں کی معاونت حاصل کی جارہی ہے، بریفنگ

30 ہزار نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں تربیت دینے کے اہداف حاصل کیے جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بیروزگاری ایک بڑا چیلنج ہے، نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہوں گے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

بارڈر اضلاع کے نوجوانوں کو خصوصی ترجیح دی جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت

بارڈر ایریاز کے نوجوانوں کو اسمگلنگ سے نکال کر باعزت روزگار فراہم کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام اور بلا سود قرضہ اسکیم کو یکجا کر کے مؤثر بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ہم چاہتے ہیں نوجوان ہنر سیکھ کر روزگار دینے والے بنیں، لینے والے نہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

زمانہ بدل چکا، زمباد، اسمگلنگ اور غیر قانونی دھندے نوجوانوں کا مستقبل نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ہمارا ہدف ایک ہنر مند، تعلیم یافتہ اور خود کفیل نوجوان نسل ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں، انہیں ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Comments are closed.