صوبہ سندھ ضلع قمبر شہداد کوٹ کے علاقہ بہرام سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑا محمد جمن اور ان کے اہلیہ مسماۃ نزیراں اپنے بچوں کے ہمراہ استامحمد پریس کلب رجسٹرڈ میں اپنا فریاد کرتے ہوئے
استامحمد۔ نمائندہ عسکر انٹرنیشنل
صوبہ سندھ ضلع قمبر شہداد کوٹ کے علاقہ بہرام سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑا محمد جمن اور ان کے اہلیہ مسماۃ نزیراں اپنے بچوں کے ہمراہ استامحمد پریس کلب رجسٹرڈ میں اپنا فریاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے چاچا ہاشم ۔ خان چانڈیو گلزارِ احمد میرے بچوں اور میر ے شوہر کے دشمن بن چکے ہیں جس کی وجہ وہ ہمیں جان سے مارنے کی کوشش کررہے ہیں اور ہم اپنی جان بچا کر بلوچستان میں چھپے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے سندھ کی مقامی عدالت میں کیس دائر ہے انہوں نے کہا ہے کہ ہم علاقے کے معتبرین اور حکومت سندھ آئی جی پولیس سندھ ۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ۔ ایس پی قمبر شہداد کوٹ و دیگر حکام بالا سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر بااثر ملزمان کے خلاف قانون کارروائی عمل میں لائی جائے اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے
Comments are closed.