ناصر آفتاب نے ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کے کانفرنس روم میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں اور ریلیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے لاڑکانہ ڈویزن اور ضلع لاڑکانہ کے علماء کرام کے ساتھہ میٹنگ کی ۔*

16

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 04 ستمبر 2025.*

*۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*نے ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کے کانفرنس روم میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں اور ریلیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے لاڑکانہ ڈویزن اور ضلع لاڑکانہ کے علماء کرام کے ساتھہ میٹنگ کی ۔*

⬅️ اجلاس میں عماء کرام نے *جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ* کو اپنے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

⬅️ تمام افسران علماء کرام و منتظمین سے رابطے میں رہینگے۔ *ڈی آٸی جی لاڑکانہ۔*

⬅️ تمام جلوسوں سمیت مرکزی اجتماع گاہ پر موثر نگرانی و بروقت ایکشن کو یقینی بنایا جاٸیگا۔ *ناصر آفتاب*

⬅️ جلوسوں کے روٹس پر حصار حکمت عملی پر مشتمل سیکیورٹی اقدامات کیٸے گٸے ہیں۔ *ڈی آٸی جی لاڑکانہ۔*

⬅️متبادل روٹس کی تشہیر اور عوام کی آگاہی کے لیے ٹریفک پولیس کو خصوصی پلان تیار کیا گیا ہے۔
⬅️ امن وامان کے استحکام میں بحثیت مجموعی ہمارا ایک ٹیم بننا انتہائی ضروری ہے۔ *ناصر آفتاب*

⬅️ عوام الناس سے التماس ہے کہ کسی بھی مقام پر مشکوک سرگرمی ,مشتبہ افراد, لاوارث گاڑی, بیگ, بریف کیس یا کوٸی تھیلا وغیرہ دکھاٸے دینے پر فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔ *ڈی آٸی جی لاڑکانہ*

⬅️ ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں ساری صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لیے خصوصی کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
⬅️ اس موقع پر ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چودھری صاحب بھی موجود تھے۔

⬅️ اجلاس کے اختتام پر وفد کے شرکاء نے ملک وقوم کی ترقی خوشحالی اور سالمیت کے لیے مشترکہ دعا کی گٸی۔

Comments are closed.